وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ
مصباح الھدیٰ اسلامک ایجوکیشن اکیڈمی” کے تمام کورس اور کلاسز فری ہیں انکی کوئی فیس نہیں لیجاتی ہے لیکن صاحبان حیثیت حضرات سے درخواست ہیکہ اس عالمی ، علمی تحریک میں مالی تعاون فرماکر علوم و معارف قران و اہلبیت علیہم السلام کو پوری دنیا تک پہونچانے میں ہماری مدد فرمائیں۔
Misbah-ul-Huda Islamic Education Academy offers all courses / Programs entirely free. However in light of Divine invitation as revealed in Holy Quran. وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ The prosperous and affluent section of the society can freely donate to make successful our endeavor of disseminating the teachings of Quran Islam worldwide.
Membership Instructor
Donate to Academy -1
₹1.00
Donate to Academy -2
₹1.00
Donate to Academy -3
₹1.00
You say totally free classes in your messages but there is membership which is payable?
سلام علیکم منبرشپ ضروری نہیں ہے جو اس امر خیر میں شرکت کرنا چاہے کرے ورنہ آپ رجسٹریشن سے رجسٹر کریں جو بالکل فری ہے اور تمام کلاسز کے لیے ہے
How to join the classes.
message this number for classes
09375901272
جی
جی ہاں
Salam alekum
How to join classies?
سلام علیکم و رحمت اللَّه
امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے.
ریکارڈڈ کلاسز کے لئے ویب سائٹ پر رجسٹر فرمائیں جسکا لنک یہ ہے
https://misbah-ul-huda.com/membership/registration/
اور لائیو کلاسز کے لنکس روزانہ آپ کے واٹساپ پر بھیجے جائیں گے.
آپ مندرجہ ذیل نمبر کو
+989375901272
اپنے موبائل میں سیو فرمائیں تاکہ اکیڈمی کے تمام مسجز آپکو ملتے رہیں.
با تشکر
مصباح الھدیٰ ایجوکیشن اکیڈمی
شکریہ
سلام علیکم جزاک اللہ
How to start the lessons
salamun alaikum
Registration ke bad ”Dashboard” me jakar ”View All My Courses” me jayen us me aap ki tamam classes hongi jis ko chahen parh sakte hain.
iltemase dowa